ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
دستہ بندی
سوال کيجيئے
قرآن کريم
حديث شريف
عقائد
فقہ
اخلاق
ادبيات
متفرقہ
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
1381
تين بھائيوں نے تين منزلہ مکان خريدا ہے جس کى ايک منزل ميں وہ خود رہتے ہيں اور دو منزليں کرايہ پر دے رکھى ہيں کيا ان دو منزلوں ميں خمس ہوگا؟ يا ان کے مخارج ميں سے شمار ہوں گي؟
1382
تين سال قبل ميں نے ايسى رقم سے دکان کھولى جس کا خمس ديا جا چکا تھا اور ميرے خمس کى تاريخ شمسى سال کى آخرى تاريخ يعنى عيد نوروز کى رات ہے
1383
تکليف شرعي کے لئے بلوغ کي شرط کے پيش نظر،بچوں کے برے اور بھلے کاموں کا حکم کيا ہے؟
1384
تکلیف شرعی کے لئے بلوغ کی شرط کے پیش نظر،بچوں کے برے اور بھلے کاموں کا حکم کیا ہے؟
1385
تہران ميں لگنے والى کتابوں کى بين الاقوامى نمائش سے کتابيں خريدنے کےلئے جو رقم پيشگى ادا کى جاتى ہے جبکہ ابھى تک کتابيں نہيں بھيجى گئيں کيا اس ميں خمس ہے؟
1386
ثابت قوانين،آج کل کي مختلف ضرورتوں سے کس طرح ہم آہنگ ہے؟
1387
ثوبان کي شخصيت کيسي تھي؟ ان کي شخصيت اور روايتوں کے بارے ميں اہل بيت{ع} کا کيا نظريہ ہے؟
1388
جائز معقول مقاصد کے لئے مسجد جسے کسى مقدس مقام پر موسيقى بجانے کا کيا حکم ہے؟
1389
جابر بن افلح کون ھے؟
1390
جادوگروں اور رياضت کرنے والوں کے عجيب وغريب کاموں اور معجزہ ميں کيا فرق ہے؟
1391
جادوگروں اور رياضت کرنے والوں کے عجيب وغريب کاموں اور معجزہ ميں کيا فرق ہے؟
1392
جامع مسجد کى تعريف کيا ہے؟
1393
جان بوجھ کر نماز ترک کرنے والے يا اسے سبک شمار کرنے والے کا کيا حکم ہے؟
1394
جانوروﮞ اور انسانوں کے بارے ميں ايسے خيالى قصّوں کى تعليم اور انہيں بيان کرنا کيا حکم رکھتا ہے جن کے بيان کرنے پر فوائد مرتب ہوں؟
1395
جاہل قاصر سے مراد کون شخص ہے؟
1396
جاہل مقصر سے مراد کون شخص ہے ؟
1397
جب اسلام خطرے ميں ہو تو والدين کى اجازت کے بغير اسلام سے دفاع کےلئے اٹھ کھڑے ہونے کا کيا حکم ہے؟
1398
جب امام حسين (ع) کو معلوم تھا کہ کربلاء جائيں گئے تو شھيد کر دئيے جائيں گئے تو پھر کربلاء کيوں گئے اور قيام کيوں کيا؟
1399
جب امام علي عليه السلام کے گھر پر حمله کيا گيا تو آپ(ع)نے اپنے اهل بيت کےدفاع ميں کيوں کسي رد عمل کا مظاهره نهيں کيا؟
1400
جب امام نماز عشاء کى تيسرى يا چوتھى رکعت ميں ہو اور ماموم دوسرى رکعت ميں ہو تو کيا ماموم پر واجب ہے کہ حمد و سورہ کو بلند آواز سے پڑھے؟
1401
جب انسان اشرف المخلوقات ہے تو کيوں جنات کو نہيں ديکھ سکتا؟
1402
جب انسان يہ جانتا ہو کہ وہ جس سفر پر جا رہا ہے، اس ميں وہ گناہ اور حرام ميں مبتلا ہو گا تو کيا اس کى نماز قصر ہے يا پوري؟
1403
جب بڑے بيٹے پر خود اس کى نماز اور روزے کى بھى قضا ہو اور باپ کے روزے اور نمازوں کى قضا بھى ہو تو اس وقت دونوں ميں سے کس کو مقدم کرے گا؟
1404
جب بہت ہى اہم امور جيسے کسى شخص کى جان (نفس محترمہ کو) بچانے ميں نہى عن المنکر ايسى مارپيٹ پر موقوف ہو جو زخمى ہونے يا کبھى قتل کئے جانے کا سبب بنے تو کيا ايسے موقعوں پر بھى حاکم کى اجازت شرط ہے؟
1405
جب جنگ ميں شديد لڑائى جہت قبلہ کى تعيين ميں مانع ہو تو کيا کسى بھى طرف رخ کر کے نماز کا پڑھنا صحيح ہے؟
1406
جب حضرت يوسف(ع) آزاد ہوکر مصر ميں رہنے لگے تو آپ نے اپني خيريت اپنے باپ (يعقوب)عليہ السلام کے پاس کيوں نہيں کہلوائي تا کہ وہ زيادہ پريشان نہ ہوتے ؟
1407
جب خدا نے حکومت آئمہ اطہار عليھم السلام کے سپرد کي ہے تو پھر امام رضا (ع) نے مامون کي دي ہوئي سلطنت کو کيوں ٹھکرا ديا براۓ کرم اس کا جواب بھيجۓ ؟
1408
جب خداوند متعال نے چيزوں کو عدم مطلق سے پيدا کيا هے تو کيا يه اس معني ميں هے که اس کي قدرت ، مادي قدرت کي صورت ميں منعکس هوئي هے؟
1409
جب خداوند متعال نے چيزوں کو عدم مطلق سے پيدا کيا هے تو کيا يه اس معني ميں هے که اس کي قدرت ، مادي قدرت کي صورت ميں منعکس هوئي هے؟
1410
جب خداوند متعال نے چيزوں کو عدم مطلق سے پيدا کيا هے تو کيا يه اس معني ميں هے که اس کي قدرت ، مادي قدرت کي صورت ميں منعکس هوئي هے؟
پہلے ← 1
پچھلا
42
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52
اگلے
173 → آخری